ریلوے منصوبہ پر عملدرآمد اولین ترجیح‘ جمود کا شکار ہونے سے متعلق خبریں بے بنیاد: عاصم سلیم باجوہ

Apr 22, 2020

اسلام آباد(اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت مین لائن۔1 (ایم ایل۔1) ریلوے منصوبہ پر عملدرآمد حکومت کی اہم ترجیحات کا حصہ ہے اور اس میگا پراجیکٹ کے نفاذ میں سست روی یا جمود کا شکار ہونے سے متعلق تمام بیبنیاد خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ چین میں متعین پاکستان کی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے بہترین حکمت عملی اور طریقہ کار وضع کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ منصوبہ ہے جس نے پاکستان کے توانائی اور بنیادی انفراسڑکچر کے شعبے میں مثبت تبدیلیاں رونما کی ہیں۔
سی پی

مزیدخبریں