سکھر: کرونا کے خلاف برسرپیکار عملے کو خراج تحسین‘ دنیا کا سب سے بڑا سفید پرچم لہرا دیا

Apr 22, 2020

سکھر (آئی این پی) کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سکھر میونسپل کارپوریشن نے لب مہران واکنگ ٹریک پر ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے 300 فٹ بلند، 84 فٹ لمبا اور 56 فٹ چوڑا دنیا کا سب سے بڑا سفید پرچم لہرایا

مزیدخبریں