کراچی: زندہ شخص ایمبولینس میں مردہ قرار دینے کی کوشش ناکام‘ خواتین‘ بچوں سمیت 10گرفتار

Apr 22, 2020

کراچی(صباح نیوز)لاک ڈاؤن کے دوران کراچی سے باہر جانے کیلئے زندہ شخص کو مردہ قرار دینے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ پولیس کے مطابق گڈاپ پولیس نے کراچی سے دیپالپور جانے والی ایمبولینس ضبط کرلی۔ اور بچوں سمیت 10 سواروں کو گرفتار کر لیا گیا۔

ڈرائیور نے دیپالپور جانے کیلئے 50ہزار میں بکنگ کی تھی

مزیدخبریں