ہیلی فیکس (اے پی پی) کینیڈا کے صوبہ نووا سکوشا میں میں فائرنگ کے واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 19 ہو گئی اور پولیس نے اس میں مزید اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔
پولیس کے مطابق 51سالہ ڈینٹل ٹیکنیشن گیبریئل وورٹ مین کا نشانہ بننے والوں میں سے بعض لوگوں کے گھروں میں ابھی تک آگ لگی ہوئی ہے۔