گجرات: کرونا سے سپین پلٹ نوجوان کی وفات کا صدمہ‘ والدہ بھی چل بسی

گجرات (نامہ نگار) چار روز قبل کرونا وائرس سے جاں بحق ہونیوالے سپین پلٹ نوجوان کے غم میں مبتلا اسکی والدہ بھی دم توڑ گئی جبکہ کرونا سے متاثرہ والد بھی آئسولیشن وارڈ میں داخل ہے۔ پیر کھرانہ کا رہائشی نوجوان خرم کھرانہ سپین سے وطن واپسی پر کرونا سے چار روز قبل زندگی کی بازی ہار گیا تھا۔ اسکی والدہ غم کی تاب نہ لاتے ہوئے گزشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...