لاہور( لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شمسہ علی نیکہاہے کہہمیں اپنی صفوں میں اتحادپیداکرنے کی ضرورت ہے دشمن وطن عزیز میں فرقہ واریت کی آگ لگاکرہمیں تباہ کرنے کے بھرپورکوششیں کررہاہے ہم نے ملکراس کے ناپاک ارادوں کو شکست دینی ہے تمام پاکستان کو ہرچیزبالائے طاق رکھ کرتمام اختلافات بھلاکر ایک ہونا ہوگاپاکستان مضبوط ترین ملک ہے لیکن اس وقت دشمن جو چالیں چل رہاہے اسے شکست دینے کیلئے ہمیں ایک ہوناہے۔
دشمنوں کی چالیں ناکام بنانے کیلئے اتحاد ناگزیر :شمسہ علی
Apr 22, 2021