لاہور(نامہ نگار)آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی نیدو ایس پیز کے تقر روتبا دلے کے احکا ما ت جا ری کئے ہیں۔تفصیلا ت کے مطا بق ایس پی انوسٹی گیشن خا نیو ال حا فظ عطا الر حمن کو ایس پی انو سٹی گیشن جہلم جبکہ ایس پی سر وے سپیشل بر انچ پنجا ب لا ہو ر آفتاب احمد کو ایس پی ایڈمنسٹریشن سپیشل بر انچ لا ہو رتعینا ت کر نے کے احکا ما ت جا ری کئے ہیں۔