سپیکر اسدقیصر کے متعلق نازیبا ریمارکس قابل مذمت:ملک امانت علی

 لاہور(نیوز رپورٹر)تحریک انصاف سنٹر ل پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری ملک امانت علی نے کہاکہ شاہد خاقان عباسی کی جانب سے سپیکر قومی اسد قیصر کے بارے میں نازیبا ریمارکس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا مسلسل غیر جمہوری رویہ افسوسناک ہے،شاہد خاقان عباسی نے ایوان کا تقدس پامال کیا جس پر انہیں شرم آنی چاہئے اور وہ قوم سے معافی مانگیں، اپوزیشن سنجیدگی کا مظاہرہ کرے اور اپنے منفی ہتھکنڈوں سے بازآجائے۔

ای پیپر دی نیشن