لاہور (سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کے والدین کو کرونا مثبت آنے پر ریاست جھارکنڈ رانچی کے نجی ہسپتال سپرسپیشلیٹی میں داخل کیا گیا ہے۔
کرونا کا شکار دھونی کے والدین ہسپتال منتقل
Apr 22, 2021