علامہ اقبال نے یورپ کی تابعداری چھوڑنے کا منشور دیا‘ چوہدری شاہد اقبال 

Apr 22, 2021

خانیوال (نمائندہ خصوصی )ڈسٹرکٹ بار کے سابق جنرل سیکرٹری چوہدری محمدشاہد اقبال نے کہا ہے کہ علامہ اقبا ل نے دنیا بھر کے مسلمانو ں کو غیر ملکی اقوام خصو صاً اہل یورپ کی تا بعداری اور نقالی چھوڑ کر اسلا می تعلیمات کے مطابق با عزت اور زندہ قو موں کی طر ح زندگی گزارنے کا منشور دیا تھا، جس سے روگردانی کے با عث آج کا مسلمان خو شا مدی اور مردہ قوموں کی طرح خوار زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ 

مزیدخبریں