لاہور (اپنے نامہ نگارسے) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ساہیوال ملزموں کی بریت کیخلاف اپیلوں پر سماعت عدالتی وقت گزر جانے کے باعث سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
سانحہ ساہیوال: ملزموں کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت عدالتی وقت گزر جانے پر غیرمعینہ مدت تک ملتوی
Apr 22, 2022