طلبائو طالبات کی بہترین تربیت تعلیمی نشوونما  کی جائے: ڈی ای او سیکنڈری اکبر بخاری


مظفر گڑھ (نامہ نگار)سربراہان ادارہ جات طلبائو طالبات کی بہترین تربیت تعلیمی نشوونما اور رہنمائی کے لئے سکول کے تمام وسائل کو برائے کار لائیں. کمپیوٹر لیبز سائینس لیبز کا بہترین استعمال کریں. طالبعلم کی شخصیت کی مکمل تشکیل و تعمیر کے لئے سٹوڈنٹس کی سٹنڈرڈ جنرل و ہیلتھ پروفائل اپ ڈیٹ رکھیں ان خیالات کا اظہار ڈی ای او سیکنڈری اکبر بخاری نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھٹہ پور اور گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بھتہ پور کا اچانک معائنہ کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...