خانیوال(نمائندہ خصوصی)عبدالحکیم کے رہائشی محمد اسلم اور ان کے خاندان نے پلے اٹھا کر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال آفس کے باہر احتجاج کیا مبینہ طور پر الزام عائد کیا کہ محبوب عالم،مزمل،محمد حسین،فخر،فلک شیر،حیدر،اعظم سمیت دیگر بااثرملزمان نے گلیوں کے جعلی کاغذات بنوا کر مکان پر قبضہ کر لیابچوں خواتین پر تشدد کرتے ھوئے سنگین نتائج کی دھمکیا ں دیں,،متاثرین نے حکام سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
بااثرملزمان کا محنت کش گھرانے پر تشدد‘مکان پر قبضہ‘متاثرین کا احتجاج
Apr 22, 2022