لاہور (نیوز ڈیسک) شاعر مشرق‘ مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا 84 واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اس موقع پر حکومتی زعما اور عوام کی بڑی تعداد نے مزار اقبال پر حاضری دی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
علامہ اقبال کا 84 واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایا گیا
Apr 22, 2022