گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) انجمن آرائیاں کے ڈویژ نل صدر چوہدری سہیل اختر، جنرل سیکرٹری رضوان مشتاق ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہمارا مشن انسانیت کی بے لوث خدمت کرناہے۔ آرائیاں برادری کو متحد کرکے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے عوام کے لیے صحت،تعلیم اور روزگار کی فراہمی کا مربوط نظام عمل میں لانا ہے اور غریبوں کی فلاح وبہبود کیلئے کام کا آغاز کرنا ہے ان خیالات کا اظہار گزشہ روز انجمن آرائیاںکی جانب سے افطار پارٹی کے موقع خطاب کرتے ہو ئے کیا تقریب میں حا جی انو ر مہرحا جی بشیر مہر، چو ہد ری وسیم مہرضلعی صد ر انجمن آرائیا ں،میا ں محمد طا رق سینئر نا ئب صد ر،محمد علی مہر،چو ہد ری سر فرا ز احمد مہرچیئر مین،چوہد ری ریا ض مہرودیگر نے شرکت کی ۔
ہمارا مشن انسانیت کی خدمت، آرائیں برادری کو متحد کرنا ہے:سہیل اختر
Apr 22, 2022