پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ دوسرے شہروں تک بڑھایا جائے: ناظم شوکت 

Apr 22, 2022


لاہور (کلچرل رپورٹر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف میٹروبس‘ سپیڈو بس سروس ‘ اورنج ٹرین کے حوالے سے وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ لہذا ٹرانسپورٹ کے اس نیٹ ورک کو دوسرے شہروں تک بڑھایا جائے۔ ایسے اقدام سے لاہور‘ راولپنڈی‘ اسلام آباد اور ملتان کی طرح سے ملک بھر میں عوام کو ٹرانسپورٹ کی سستی سہولت میسر ہوگی۔ 

مزیدخبریں