لاہور(آئی این پی)انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ بلے باز روب کی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جتنے بھی ممالک گئے ہیں ان میں پاکستان سب سے بہتر ہے۔ 42 سالہ راب کی تاریخی پاکستان، آسٹریلیا سیریز کے کمنٹری پینل کا حصہ تھے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ انگلینڈ میں پاکستان کے حوالے سے تاثر درست نہیں ہے۔