خیر پور ٹامیوالی: گرانفروشی پر  قصاب کو جرمانہ ٗ مقدمہ درج 


خیر پور ٹامیوالی (خبرنگار) گرانفروشی پر قصاب کو جرمانہ ٗ مقدمہ درج۔فروٹ اور سبزی من مانے ریٹ پر فروخت کرنے پر خبریں لگنے پر حسب روایت اسسٹنٹ کمشنر رانا محمد شعیب نے فوری کاروائی کی اور سبزی منڈی کا وزٹ کیا اور سلاٹر ہاوس میں جا کر ذبح ہونیوالے جانوروں کے بارے میں معلومات کیں اور ہدایت جاری کی کہ بیمار جانور بلکل ذبح نہ کئے جائیں۔اس موقع پر قصاب اللہ ودھایا کو  600 روپے کلو گوشت فروخت کرنے پر جرمانہ عائد کیا اور FIR درج کرائی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن