رحیم یارخان(خبر نگار)رمضان المبارک کی آمد اورعیدالفطر کے قریب آتے ہی درزیوں کی دکانوں پرفل ہاؤس کے بورڈ آویزاں ہونے سے ریڈی میڈگارمنٹس کی قیمت میں اضافہ ہوگیا سیل سیل کی صدائیں لگاکر ریڑھیوں اورپھٹے پربنے بنائے ملبوسات فروخت کرنیوالوں نے قیت میں بھی اضافہ کردیا عیدالفطر کی مناسبت سے شلوار قیمض کڑھائی والے کرتے کی خریداری کارجحان زیادہ ہے اس موقع پرموجودخریداروں نے’نوائے وقت‘کوبتایا کی عید کی کیاخریداری کریں ریٹ اتنے ہیں کہ خریداری کرنامشکل ہوگیا جبکہ کوئی بھی اشیاء خریدنا مشکل ہوگیا۔