لیاقت پور (نامہ نگار) شہر اور گردونواح میں گرمیوں کا خاص تحفہ سمجھا جانے والا پھل فالسہ مارکیٹ میں آچکا ہے جو ابتدائی طور پر آٹھ سو سے ایک ہزار روپے فی کلوگرام تک فروخت کیا جا رہا ہے دوسری طرف لیموں کے نرخ بھی آٹھ سو روپے فی کلوگرام سے کم نہیں ہو رہے جس سے شہریوں خصوصاً روزہ داروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
گرمیوں کا خاص تحفہ سمجھا جانیوالا پھل فالسہ کی مارکیٹ میں آمد
Apr 22, 2022