راجہ پرویزاشرف کا سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونا ہو نا خوش آئند ،راجہ فلک شیر

 مندرہ(نامہ نگار)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا وزارت عظمی کے بعد سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونا اہلیان گوجرخان کیلئے کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں حلقہ عوام کیلئے انتہائی پر مسرت موقع ہے کہ را جہ پرویز اشرف جیسی ایک شریف النفس شخصیت اس عہدے پر فائز ھوئی جس پر دل کی اتھاہ گہرائیو ں سے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی یو سی دیوی کے صدر راجہ فلک شیر نے اپنے ایک بیان میں کیا۔پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں حاجی راجہ ظفر علی،حاجی سعید پرویز کیانی ،راجہ جبران،راجہ ظہیر بھٹی،حوالدار مرزا ذوق،پیپلز پارٹی یو سی نور دولال کے صدر ماسٹر گلفراز،عرفان عادل،ماسٹر سعید و دیگر نے بھی راجہ پرویز اشرف کو سپیکر قومی اسمبلی بننے پر مبارکباد پیش کی ھے۔سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا وزارت عظمی کے بعد سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونا اہلیان گوجرخان کیلئے کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں حلقہ عوام کیلئے انتہائی پر مسرت موقع ہے کہ را جہ پرویز اشرف جیسی ایک شریف النفس شخصیت اس عہدے پر فائز ھوئی جس پر دل کی اتھاہ گہرائیو ں سے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن