محمد اسحاق جمالی کی بطورسیکرٹری  کھیل و امور نوجوانان تعیناتی

کوئٹہ(بیورو رپورٹ)محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام(وزیر اعلیٰ بلوچستان) کی منظوری سے محمد اسحاق جمالی (بی ایس ایس-بی ایس -20) عارضی ممبر وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم (سی ایم آئی ٹی) کاتبادلہ کرکے انہیں سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان تعینات کیا گیا۔  محمد اسحاق جمالی اس سے قبل بحیثیت سیکریٹری اربن پلاننگ، سپیشل سیکرٹری محکمہ صحت، ایڈیشنل سیکریٹری خزانہ و دیگر مختلف اہم سرکاری عہدوں پر اپنی خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن