آج کرہ ارض کاعالمی دن منایاجارہاہے

Apr 22, 2022 | 13:57

ویب ڈیسک

آج کرہ ارض کاعالمی دن منایاجارہاہے۔اس سال دن کاموضوع ہے '' اپنے سیارے کے لئے سرمایہ کاری کریں''یہ ایک بین الاقوامی دن ہے جس کامقصد موسمیاتی تبدیلی اورماحولیات کے تحفظ کے حوالے سے آگاہی پیداکرناہے۔یہ دن پہلی باربائیس اپریل انیس سوسترکومنایاگیا جس کے بعد یہ ہرسال منایاجاتاہے۔
 

مزیدخبریں