ڈسکہ: دو اوباشوں کی 8 سالہ بچے سے زیادتی، ایک ملزم گرفتار

ڈسکہ (نامہ نگار/ نمائندہ خصوصی) دو اوباش ملزموں  نے آٹھ سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ موترہ کے علاقہ ساہنے والی کے مقصود کا آٹھ سالہ بیٹا گلی میں کھیل رہا تھا کہ اس کو اوباش ملزمان احتشام اور وشال اپنے ساتھ حویلی میں لے گئے اور وہاں پر دونوں نے باری باری بچے کیساتھ  زیادتی کرڈالی۔ پولیس نے ایک ملزم وشال کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...