سکھر (نوائے وقت رپورٹ) سکھر کے علاقے مچل شاہ میانی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں چار خواتین شامل ہیں۔ دونوں گروپوں میں دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔
سکھر میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 4 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق
Apr 22, 2023