شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے سینئر رہنما بزرگ سیاستدان پیر سید ارشد ہاشمی نے کہا ہے کہ ریاست کی بقاءکیلئے حکمران اتحاد کی سیاست کاتابوت نابودکرناہوگا کیونکہ کوئی مافیا قابل معافی نہیں افسوس تخت اسلام آباد پر براجمان نیب زدگان ریاست کی بجائے اپنی منافقانہ سیاست بچار ہے ہیں، ان کی سیاست کاجنازہ اٹھانے کاوقت آپہنچا ہے نااہل حکمرانوں کوآئین اور عدالت کے ساتھ عداوت کاخمیازہ بھگتنا پڑے گا، عوام حکمرانوں کی پسند کے پابند نہیں ہیں۔
عوام حکمرانوں کی پسند کے پابند نہیں : سید ارشد ہاشمی
Apr 22, 2023