ہرات: 50 ملین افغانی سے 8 مساجد بنانے کا فیصلہ

Apr 22, 2024

کابل( نوائے وقت رپورٹ )  ہرات کے محکمہ تعمیرات عامہ کے اہلکار اس صوبے کی مرکزی سڑک پر آٹھ مساجد تعمیر کر رہے ہیں۔فیصلہ کیا گیا ہے کہ یہ مساجد 50 ملین افغانی کی لاگت سے تعمیر کی جائیں گی، جن کا آغاز شین ڈنڈ اور ادرسکن اضلاع سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ان مساجد میں وضو بنانے کی جگہ، خواتین اور مردوں کے لیے الگ الگ نماز پڑھنے کی جگہوں کی تعمیر شامل ہے۔

مزیدخبریں