ترقی وخوشحالی کا دوسرا نام نوازشریف ہے:سجاد حسین،محمد شبیر

Apr 22, 2024

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماوحلقہ پی پی 142 کے امیدوار سید سجاد حسین شاہ اورمیاں محمدشبیر نے کہا ہے پاکستان کی ترقی اورخوشحالی کاکل بھی دوسرانام نوازشریف تھا آج بھی نوازشریف ہی ہے وفاقی اورصوبائی حکومت اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریاں پوری کرنے کیلئے برسر پیکار ہے۔ مشکل حالات ضرور ہیں مہنگائی بہت زیادہ ہے مگر حکومت کی اولین ترجیح معیشت کی بحالی اور اکانومی درست کرنا ہے۔

مزیدخبریں