نئے جوڈیشل کمپلیکس سے دیرینہ خواہش تکمیل کو پہنچے گی:شذرہ منصب

ننکانہ صاحب ( نامہ نگار) مسلم لیگ(ن) کی ایم این اے شذرہ منصب علی خاں ،ایم پی اے آغا علی حیدر نے نئے جوڈیشل کمپلیکس ننکانہ صاحب میں وکلاء کے چیمبرز کا دورہ کرتے ہوئے کہا انٹرنیشنل اہمیت کے شہر ننکانہ صاحب میں نئے جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر سے اہل علاقہ کی دیرینہ خواہش کی تکمیل ہو گئی ہے۔ صدرباراورتمام اراکین بار سے وعدہ کرتے ہیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاور وزیر قانون اعظم نذیرتارڑسے باروفد کی ملاقات کرائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...