اسرائیل ناجائز ریاست ، فلسطینی عوام نے اسکا گھمنڈ توڑ دیا :سردار طاہر ڈوگر

Apr 22, 2024

لاہور(خصوصی نامہ نگار) پاکستان سنی تحریک شعبہ اطفال کے زیر اہتمام اسرا ئیلی دہشت گردی کے خلاف احتجاج سے خطاب کر تے ہوئے صدر پاکستان سنی تحریک وسطی پنجاب سردار محمد طاہر ڈوگر کہا کہ اسرائیل ناجائز ریاست ہے۔ فلسطین کے عوام نے اس کا گھمنڈ توڑ دیا ہے۔ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کرنا عالم اسلام کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کو نہ روکا گیا تو اس سے پوری دنیا کا امن خطرے میں پڑ جائیگا۔ اسلامی ممالک کے حکمران امت مسلمہ کے جذبات کی حقیقی ترجمانی کریں۔ متحد ہوکر اسرئیل کیخلاف عملی اقدامات کئے جائیں۔ غزہ جنگ بندی کی قرار داد پر عمل نہ ہونا اقوام متحدہ کا تعصبانہ مکروہ چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے۔ اسرائیل کو فلسطینیوں پر بمباری سے روکنے کیلئے اقوام متحدہ کو طاقت سے کام لینا چاہیے۔ ضلعی صد رمحمد شریف الدین قذافی کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم فلسطینی حریت 

مزیدخبریں