وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی الٹنے سے 58 افراد ہلاک ہوگئے:حکام

بینگوئی (این این آئی)افریقی ملک وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی الٹنے سے 58 افراد ہلاک ہوگئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افریقی ملک وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی الٹنے سے 58 افراد ہلاک ہوگئے۔ کشتی حادثہ دارالحکومت بینگوئی میں پیش آیا، کشتی میں گنجائش سے زیادہ 300 مسافر سوار تھے۔حکام کے مطابق مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن