اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی پولیس نے پیر کے روز اہم غیرملکی وفود و شخصیات کی آمدورفت کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی اور بتایا کہ اسلام آباد ایکسپریس وے پرمتبادل راستے مہیا کئے جائیں گے شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ متبادل راستے اختیار کریں شہری ڈیوٹی پر مامور اسلام آباد پولیس کے اہلکار کے ساتھ تعاون کریں شہری دفاتر اور اسکولوں میں پہنچنے کے لیے اضافی وقت رکھ کرنکلیں شہری کسی بھی ایمرجنسی کے متعلق پکار 15 پر اطلاع دیں۔
غیرملکی وفود و شخصیات کی آمدورفت،وفاقی پولیس نے ا یڈوائزری جاری کردی
Apr 22, 2024