فرمودہ اقبال

اپنی ذہنی سرگرمیوں کے نتائج سے کلیہ متاثرہوکرعصرجدیدکاانسان روحانی طورپرمردہ ہوچکاہے یعنی اس کاباطن زندہ نہیںرہا۔جہاں تک افکارونظریات کاتعلق ہے وہ اپنی ذات سے متصادم ہے۔
(ازخطبات اقبال ایک جائزہ،محمدشریف بقاء) 

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...