کامونکی:جعلی چیک دینے  والے2 افراد کیخلاف مقدمات 

کامونکی(نمائندہ خصوصی) سٹی پولیس نے الیکٹرونکس کا سامان قسطوں پر فروخت کرنے والی دو کمپنیوں کے منیجر سید سکندر عباس کی درخواست پر ایک لاکھ اکاون ہزارروپے کا چیک دینے پرعزیز پورہ کے حسنین علی جبکہ منیجر بلال افضل کی درخواست پر ایک لاکھ روپے کا چیک دینے پر نواحی گاؤں کھوکھر بھڈو کے کاشف علی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن