ملک امجد علی کابیرسٹر عقیل کا فوکل پرسن بننا عوام کیلئے نیک شگون، محمد عالم خان

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)مسلم لیگ یوتھ ونگ  پی پی 12کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد عالم خان نے ملک امجد علی کو ایم این  اے حلقہ این اے54 بیرسٹر عقیل کا فوکل پرسن بننے پر انھیں دل کی اتھاہ گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ میں عوامی مسائل کر حل کرانے میں ملک امجد علی اپنا بھرپور کردار کریں گے ا۔نہوںنے  ایم این  اے بیرسٹر عقیل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ملک امجد علی کی بطور فوکل پرسن تقرری عوام کیلئے نیک شگون ہے ۔انہوںنے امیدظاہر کی حلقہ کے عوامی مسائل حل کرنے کیلئے  بیرسٹر عقیل بھرپور کردار ادا کریں گے اور حلقہ میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن