لڑائی جھگڑوں میں 5افراد زخمی 

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)لڑائی جھگڑوں میں 5افراد زخمی ہو گئے،تھانہ ترنول کو بلال خان نے بتایا کہ پنڈوڑیاں میں موٹر سائیکل سینٹر پر کام کرتا ہوں جہاں سے واپس گھر جا رہا تھا کہ ناصر نے موٹر سائیکل چلانے کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا، تھانہ سنگجانی کو عکراش  نے بتایا کہ ڈی سترہ میں رہتا ہوں میرا بہنوئی احتشام، اس کی والدہ بیٹا وغیرہ گھر آئے اورمجھے اوربھائی کو زخمی کر دیا تھانہ سبزی منڈی کو محمد نصراللہ نے بتایا کہ میرا بیوی سے لڑائی جھگڑا ہوا تو اس کے گھر والوں نے آ کر مجھے اورتشدد کرکے زخمی کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن