پاکستان آئے بھارتی سکھ یاتری جنگیر سنگھ انتقال کرگئے۔ بھارتی سکھ یاتری کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہو۔ ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز رانا شاہد سلیم نے کہا کہ میت کوواپس بھجوانے کے انتظامات مکمل کر لئے۔رانا شاہد سلیم نے کہا ہے کہ بیمار ہونے والے بھارتی یاتریوں کو طبی امداد فراہم کی گئی تھی، 67 سالہ بھارتی سکھ یاتری پٹیالہ بھارت کے رہنے والے تھے۔
پاکستان آئے بھارتی سکھ یاتری جنگیر سنگھ حرکت قلب بند ہونے انتقال کرگئے
Apr 22, 2024 | 12:20