سونےکی قیمت میں بڑی کمی

Apr 22, 2024 | 15:22

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کی کمی ہونےسےسونا 2 لاکھ 48 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 3021 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 13 ہزار 220 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر کی کمی سے 2381 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 30 روپے کی کمی ہونےسے 2 ہزار 750 روپے ہو گئی۔

مزیدخبریں