ماتلی میں سیلاب متاثرین کے ریلیف کیمپوں کے دورہ کے موقع پر صحافیوں
سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری کی واضح ہدایات ہیں کہ متاثرین کی دوبارہ انکے گھروں میں منتقلی تک انکی مدد کی جائے ،انہوں نے کہا کہ حکومت متاثرین کو ریلیف دینےکے لئے کوشاں ہے ،اس موقع پربیرسٹر حسنین مرزا سمیت ڈی سی اوبدین آغا واصف عباس سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔ اس سے قبل پنگریو کے قریب صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقارمرزا نے کہا کہ سیلاب کا سب سے زیادہ نقصان پیپلز پارٹی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کے علاقوں میں ہوا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے لوگوں کی شکایات سنیں اور موقع پر احکامات جاری کیے،اس موقع پر پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما علی مرادسمیت دیگر بھی موجود تھے۔