لاہورمیں اکبری منڈی کےمحلہ تیزابیاں میں دوگروپوں کےافراد نےایک دوسرے پراندھادھند فائرنگ کردی جس سےدوافرادجاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا جسےطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نےموقع پرپہنچ کرلاشیں پوسٹ مارٹم کیلئےہسپتال منتقل کردی ہیں جبکہ فائرنگ کےبعد دونوں گروپوں کےلوگ فرارہونےمیں کامیاب ہوگئے۔
لاہورکےعلاقےاکبری منڈی میں دوگروپوں میں فائرنگ کےنتیجےمیں دوافرادجاں بحق ہوگئے۔
Aug 22, 2012 | 10:31