ترقی کا آغاز

Aug 22, 2013

فرمان اقبال

پندرھویں صدی میں جب سے یورپ میں ترقی کا آغاز ہوا، یورپ میں علم کا چرچا مسلمانوں کی ہی یونیورسٹیوں سے ہوا تھا۔ ان یونیورسٹیوں میں یورپ سے آ کر طلبہ تعلیم حاصل کیا کرتے تھے اور واپس جا کر اپنے حلقوں میں علوم و فنون کی اشاعت کرتے تھے۔
(ماخوذ از کتاب ”موضوعات فکر اقبالؒ“)

مزیدخبریں