لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ”آزادی اظہار اور توہین عدالت “کے موضوع پر سیمینار24اگست کو منعقد ہو گا۔سیمینار سے سید قلب حسن ، اعتراز احسن ، سردار محمد لطیف خان کھوسہ علی احمد کرد ، ڈاکٹر خالد رانجھا، جسٹس (ر) طارق محمود ، محمد یسٰین آزاد ، احمد اویس ‘ کاظم خان، فضل حق عباسی، ممتاز حسین بزمی خطاب کریں گے۔
لاہور ہائیکورٹ بار کا ”آزادی اظہار اور توہین عدالت“ پر سیمینار پرسوں ہوگا
Aug 22, 2013