نوشہرہ (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما مملکت خان نوشہرہ میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔مملکت خان جہانگیر چوک سے سٹیشن روڈ اپنے گھر جا رہے تھے کہ نامعلوم شخص نے فائرنگ کر دی۔ تحریک انصاف کے رہنما کا ایک ساتھی زخمی بھی ہوا۔
نوشہرہ: تحریک انصاف کے رہنما قتل
Aug 22, 2013