اسلام آباد(اے پی اے )پنجاب اور سندھ کے بعد خیبر پی کے حکومت نے بھی ایف بی آر کو صوبے میں سروسز پر سیلز ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا ہے۔خیبر پی کے حکومت کی طرف سے ایف بی آر کو لیٹر لکھا گیا ہے کہ صوبے میں سروسز پر سیلز ٹیکس وصول کرنے کیلیے خیبر پی کے ریونیو اتھارٹی (کے پی آر اے) قائم کر دی ہے۔
خیبر پی کے حکومت نے بھی ایف بی آر کو سروسز پر سیلز ٹیکس وصولی سے روک دیا
Aug 22, 2013