سرگودھا (نامہ نگار) ڈینگی واک پر شہد کی مکھیوں کا حملہ اساتذہ اور طلباءزخمی جبکہ واک دیکھنے والے بھی مکھیوں کی زد میں آگئے۔ شاہپور شہر میں گورنمنٹ سکول کے بچوں اور اساتذہ نے ڈینگی سے بچاﺅ کا شعور اجاگر کرنے کےلئے ریلی نکالی جس پر اچانک شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا۔