سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہین کوثر ڈار کی گاڑی اسلام آباد میں چوری ہو گئی

اسلام آباد (اے این این) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی سپیکر شاہین کوثر ڈار کی گاڑی وفاقی دارالحکومت سے چوری ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ رات شاہین کوثر ڈار نے اپنی گاڑی رہائش گاہ کے باہر کھڑی کی تھی جو چور لے اڑے ہیں، شاہین کوثر ڈار نے گاڑی چوری کا مقدمہ درج کروا دیا ہے اور پولیس نے تلاش شروع کردی ہے تاہم تاحال گاڑی کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...