خیبر پی کے حکومت کا تمام نصاب انگریزی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

پشاور (نوائے وقت نیوز) خیبر پی کے حکومت نے صوبے کے تمام نصاب کو انگریزی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اطلاعات خیبر پی کے نے کہا ہے متنازع نصاب تعلیم میں کشمیر کو بھارت کا حصہ قرار دیا گیا تھا اور پشتون روایات کے منافی نصاب شامل کیا گیا تھا۔ اقتدار میں رہنے یا گرانٹ کے لئے نصاب کو تبدیل نہیں کررہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...