ریڑھی بان بھی گاہکوں کے پیچھے ریڈ زون میں داخل ہو گئے

اسلام آباد (ثناء نیوز)خوانچہ فروش اور ریڑھی بان بھی اپنے گاہکوں کے پیچھے ریڈ زورن میں داخل ہو گئے ۔خیابان سہروردی (آبپارہ)کے بعد ریڈ زون میں شاہراہ دستور پر بھی ریڑھی بان اور خوانچہ فروش بڑی تعداد میں پہنچ گئے۔ ڈی چوک منتقل ہونے کے بعد  دھرنوں کے شرکا ء کو اس حوالے سے بہت پریشانی تھی ۔
کہ آبپارہ کے مقابلے میں یہاں ان کے لئے نہ سایہ ہے اور نہ کھانے پینے کی کوئی اشیاء ہیں۔
ریڑھی بان

ای پیپر دی نیشن