سیالکوٹ (نوائے وقت رپورٹ) چارواہ سیکٹر پر بھارتی سکیورٹی فورسز نے بلااشتعال فائرنگ کی۔ چناب رینجرز ذرائع کے مطابق بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے مارٹر گولے بھی فائر کئے گئے، جوابی کارروائی کی گئی۔
سیالکوٹ : چارواہ سیکٹر پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ
Aug 22, 2014