کراچی (آئی این پی) پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان طالبان کے پرسنل سیکرٹری ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے الزام عائد کیا کہ عمران خان کا لانگ مارچ اور دھرنا پرویز مشرف کو رہا کرانے کی مہم کا حصہ ہے، عمران خان کی پارٹی اس مہم کی بی ٹیم ہے۔ عمران خان طالبان کے پرسنل سیکرٹری ہیں۔
عمران طالبان کے پرسنل سیکرٹری ہیں دھرنے مشرف رہائی مہم کا حصہ ہیں: آصفہ
Aug 22, 2014